ہم ایسے دور میں جی رہی ہیں۔۔ جہاں ایک پردہ کرنے والی کا مذاق اڑایا جاتا ہے اور فیشن کرنے والی کی عزت کی جاتی ہے۔۔ گھر سے باہر نکلو تو بہت عجیب لگتا ہے۔۔ ہر کہیں اپنی مرضیاں ہیں۔۔ ربّ کی مرضی کیا ہے کسی کو پتہ ہی نہیں ہے۔۔
بہت عجیب ہو گئے ہیں ہم۔۔💔
ربّ کی ماننے والے کتنے کم رہ گئے ہیں💔
اس دنیا کی خاطر ہم نے ربّ کو بھولا دیا💔
دنیا کو اپنے نفس کو ہی زندگی سمجھ لیا💔
لوٹ آو اپنے رب کی طرف۔۔ اؤ چلیں ربّ کی طرف👍🏿💫
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں